نصیر آباد میں بم دھماکہ ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

182

نصیر آباد میں بم دھماکہ ۔

دھاکے سے کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے بولان ہوٹل کے قریب  بم دھماکہ ہوا ہے ۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق دھماکہ خیر مواد کو موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ۔

تاہم ابھی تک دھماکے سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

علاقائی زرائع کے مطابق دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے میں گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔