مستونگ: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

126

*مستونگ کے علاقے دشت میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت میں الیوسف پیٹرولیم کے قریب روڈ ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔