بلوچستان کے علاقعے مستونگ سے تعلق رکھنے والے علاوٗالدین مری بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ مقرر ہوگئے
بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں حزب اقتدار اور حزبِ اختلاف میں فیصلہ نہ ہونے پر معاملہ الیکشن کمیشن کےپاس گیا تاہم آج الیکشن کمیشن حکام نے مشاورت کے بعد صوبے کے نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا۔