دشت میں فورسز چوکی پر حملے کی زمہ دار قبول کرتے ہیں – بی آر اے

194

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے دشت میں درکچو کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کے ایک چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

سرباز بلوچ نے کہا کہ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ انہوں مزید کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔