بی ایل ایف نے ہرنائی ایف سی ہیڈکواٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی.

334

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے گرنیڈ حملوں زمہ داری قبول کرلی.

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ31 مئی کی شام ساڑھے آٹھ بجے کے قریب ہرنائی شہر میں سرمچاروں نے فرنٹیر کور (ایف سی) کے ہیڈ کوارٹرز پر دو دستی بم پھینکے جو اندر جاگرے۔ دستی بم حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔