لندن: ایف بی ایم کا چینی ایمبیسی کے سامنے احتجاج

155

فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے چینی ایمبیسی کے سامنے تین روزہ احتجاجی مظاہرہ آج  لند میں شروع ہوا۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایف بی ایم نے آج لندن میں چینی ایمبیسی کے سامنے احتجاج شروع کیا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا۔

مزکورہ احتجاج و دھرنے چین کا بلوچستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف کیے جارہے ہیں۔

ایف بی ایم نے اعلان کیا ہے کہ یہ احتجاج لندن، برلن، نیویارک اور ایمسٹرڈم میں کیئے جائیں گے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here