گوادر میں پانی بحران پر احتجاجی مظاہرہ

223

گوادر میں پانی کی بحران پر شہریوں اور سیاسی جماعتوں کا احتجاجی مظاہرہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ گوادر کے مطابق پانی کی شدید بحران پر گوادر کے شہریوں اور سیاسی و مذہبی جماعتوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا .

سیاسی و مذہبی جماعتوں نے عرصہ دراز سے پانی کی بحران کو حل نہ کرنے پر حکام بالا کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت جاب بوجھ کر پانی کے مسئلے کو حل نہیں کررہا ہے ۔

دریں اثناء پانی کے بحران پر آج گوادر میں شٹرڈاون ہڑتال بھی کیا جارہا ہے