کوہلو : پاکستانی فورسز کی کارروائی ,بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا

175

کوہلو فرنٹیئر کور نے کاروائی کرتےہوئےکروائی بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فرنٹیئر کور کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہلو کے علاقے میں زمین میں نصب بارودی سرنگ کو ناکارہ بنادیا گیا ہے-

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کوہلو کے علاقے میر محبت خان کلی کے قریب ایف سی میوند رائفل نے زمین میں نصب بارودی سرنگ ناکارہ بنادیا-

ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا-