کوئٹہ: ٹریفک حادثے میں 7 سالہ بچہ جانبحق

81

کوئٹہ گاڑی کی ٹکر سے مدرسے کا طالب علم جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے سات سالہ بچہ جانبحق ہوگیا-

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے مدرسے کا طالب علم سات سالہ عقیل ولد نسیم سکنہ فقیر محمد روڈ جانبحق ہو گیا-