کوئٹہ میں رکشہ الٹنے سے خاتون سمیت ایک شخص زخمی
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر رکشہ الٹنے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے-
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہیں-