پنجگور: گیس و پیٹرول کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی

297

پنجگور میں  پیٹرول اور گیس کی دکانوں میں آگ لگ گئی

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ پنجگور کے مطابق پنجگور میں پیٹرول اور گیس کی دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی ۔

نمائندے کے مطابق پنجگور  چتکان بازار میں گچک منڈی میں پیٹرول اور گیس کی دکان میں آگ لگ گئی تاہم کسی ابھی تک  جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے پنجگور میں اس طرح کے واقعات ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں جس کی وجہ لوگوں کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔