دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیل کور میں فورسز کے مین کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کیجانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے یہ کیمپ گذشتوں دنوں قائم کیا گیا تھا۔