پنجگور میں سانپ کے ڈسنے سے دو بھائی جانبحق ۔
دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں سانپ کے ڈسنے سے دو بھائی جانبحق ہوگئے ۔
نمائندے کے مطابق پروم میں الہیٰ بخش جو کھیتی باڑی کا کام کرتا ہے اور اس کے دونوں بیٹے اس کے ہمراہ تھے کہ انھیں سانپ نے ڈس لیا اور دونوں ہی موقع پر جانبحق ہوگئے ۔
جانبحق ہونے والے دونوں کی عمر بالترتیب چار اور چھ سال تھا ۔