نوشکی: نوجوان نے خودکشی کرلی

309
Center
File Photo --- The Balochistan Post

بلوچستان کے سرحدی علاقے نوشکی میں نوجوان گولی مار کر خود  کی جان لے لی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے  جنوب مغربی علاقے نوشکی میں نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی.

تفصیلات کے مطابق نوشکی کلی کسانکوری کے رہائشی نوجوان سجاد احمد ولد مزار خان بادینی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی. تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے.