مند: شہید غلام محمد کے بھتیجا عاطف یوسف شہید

550

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچ نیشنل موومنٹ کے بانی رہنما شہید غلام محمد کا بھتیجا عاطف یوسف شہید ہوگئے ہیں-

اطلاعات کے مطابق عاطف یوسف کی شہادت سرکاری سرپرستی میں چلنے والے مسلح گروپ سے تصادم کے نتیجے میں ہوا-

تصادم مند کے علاقے ڈلسر میں ہوا-

اس واقعے کی مکمل تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں-