مند : جنازہ حملے میں زخمی شخص کے امداد کی اپیل

137

شہید عاطف کے جنازے میں زخمی ہونے والے غریب بلوچ کے لواحقین کا قوم سے مدد کی اپیل-
کراچی سے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے مند میں شہید عاطف بلوچ کے جنازے میں زخمی ہونے والے

انتہائی غریب شخص مہیم احمد کے لواحقین نے قوم سے مالی امداد کی اپیل کی ہے-

واضح رہے سرکاری سرپرستی میں بنے والے مسلح گروپ نے جنازے میں شامل افراد پر اندھادھند فائرنگ کر دی تھی- جس میں خلیل بلوچ جانبحق متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو کراچی لے جایا گیا۔زخمی مہیم احمد انتہائی غریب شخص ہے جو مزدوری کر کے اپنا گزر

بسر کرتا تھا وہ جنازے میں شامل تھا اور فائرنگ سے زخمی ہوا۔لواحقین نے قوم سے مد د کی اپیل کی ہے۔

مہیم بلوچ کے مدد کے لیے انکے ساتھ موجود وقار بلوچ سے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

03108873830 وقار بلوچ