مستونگ: دو گرویوں میں تصادم، 5 افراد زخمی

268

مستونگ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ مستونگ کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے.

جبکہ لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہیں، تاہم کسی کے گرفتاری کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے.