لسبیلہ: روڈ حادثے میں دو افراد جانبحق

102

-وندر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے دوسرے بڑے صنعتی علاقے وندر کے مقام پر ر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے-