خضدار: فائرنگ سے ایک شخص جانبحق May 2, 2018 90 Share on Facebook Tweet on Twitter دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق خضدار میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہوگیا. تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے زہری چشمہ میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوا ہے، فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے.