خاران میں یوفون ٹاور پر حملہ کیا، بی آر اے

255

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے 23 مئی کو خاران گزی روڈ باشور یوفون ٹاور پر فائرنگ کرکے اس کے تمام مشینری کو تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ اس وقت خاران میں سی پیک لنک روڑ جو ماشکیل خاران ٹو بیسمہ تک جاتا ہے اس روڈ کے آس پاس خاران میں چین کی مدد سے بڑی تعدد میں یوفون ٹاورلگائے جارہے ہیں جن کا مقصد علاقے میں سرمایہ کاری نہیں بلکہ جاسوسی کرنا ہے۔

سرباز بلوچ نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔