خاران ، پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ May 30, 2018 131 Share on Facebook Tweet on Twitter خاران میں پولیس تھانے پر حملہ ۔ حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے خاران میں پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا ۔ حملے میں تاحال کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔