بلوچستان : مسلم باغ میں ٹرک الٹنے سے 5 افراد زخمی

414

مسلم باغ میں ٹرک الٹنے سے 5 افراد زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کوئلہ لے جانے والا ٹرک الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کو  انتظامیہ نے ایدھی ایمبولینس کے زریعے قریبی مقامی ہسپتال منتقل کردی ۔

واضح رہے کہ چند روز قبل کوئٹہ کے قریبی علاقے مارگٹ میں کوئلے کے دو کانوں کے بیٹھ جانے سے 23 مزدور جانبحق ہوئیں تھے