خضدار : زہری میں الیکشن تیاری پروگرام کے مقام پہ حملہ

293

خضدار میں الیکشن تیاری پروگرام کے مقام پر حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ خضدار کے مطابق زہری میں ہائی اسکول نورگامہ میں الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں کل بروز بدھ ایک تربیتی کورس منعقد ہونے جارہا تھا کہ آج نامعلوم مسلح افراد نے اسکول پر حملہ کیا ۔

حملہ دستی بم سے کیا گیا ۔

تاہم ابھی تک دھماکے سے کسی بھی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔