پنجگور: ایف سی چوکی پر حملہ، نقصانات کی اطلاعات

314
File Photo

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور میں ایف سی چوکی پر حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پروم کے علاقے کیل کور میں ایف سی چوکی پر شدید نوعیت کا حملہ کیا گیا ہے، جانی و مالی نقصانات کا خدشہ ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق علاقے میں دیر تک فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں، تاہم مزید مکمل معلومات آنا باقی ہے۔