دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مند میں فورسز کے پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے.
اطلاعات کے مطابق مند میں موکندر کئور کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے، نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.
جبکہ حملے کے بعد فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا.