فورسز چوکی میں ڈیوٹی پر تعینات اہلکار کو ہلاک کیا، بی آر اے

260

مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 21 اپریل کو بالگتر کے علاقے گامی میں جیر گڈگی کے مقام پر فورسز کی نئی تعمیر شدہ چوکی میں ڈیوٹی پر تعینات اہلکار کو اسنائیپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔