زامران: پاکستانی فورسز کا آپریشن

139
File Photo

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی علاقے زامران میں فورسز کا آپریشن-

تفصیلات کے مطابق  آج صبح فورسز نے زامران کے کو محاصرے میں لیکرلوگوں پر تشدد کرکے عوام کی سارے ڈیزل ڈیپو  دکان اور جھونپڑیوں کو جلا دیا –

واضح رہے زامران کے مقیموں کا واحد روزگار ایران سے برآمد شدہ ڈیزل کے کاروبار سے منسلک ہے-