دنیا بھر میں بلوچ طالب علم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی

346

بلوچستان کے پسماندہ ترین ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے یاسر جان نوتیزئی نےکینیا میں منقعد ہونے والے انٹرنیشنل کلائمیٹ اولمپیاڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے-

یاسر جان نے مقابلے میں اپنا پروجیکٹ پیش کرتے ہوئے کلائمیٹ چینج کی اہمیت  کو اجاگر کیا.

واضح رہے کینیا میں ہونے والے اس بین الاقوامی مقابلے میں 21 ممالک کے 210 طالب علموں نے حصہ لیا تھا-