براہوئی زبان کے معروف گلوکار وشاعر حضور بخش مستانہ انتقال کر گئے

401

براہوئی زبان کے معروف شاعر اور گلوکار حضور بخش مستانہ آج کوئٹہ میں انتقال کرگئے ہیں۔

مرحوم کی تدفین بعد از نماز عصر کوئٹہ کے کانسی قبرستان میں ہوگی۔