چمن میں فورسز اور خفیہ اداروں کے جعلی مقابلے میں چار افراد ہلاک
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان اورافغانستان کے سرحدی علاقے میں سی ٹی ڈی اورخفیہ اداروں کے جعلی مقابلے میں چار افراد ہلاک ہوئیں ۔
فورسز نے دعوی کیا کہ ہلاک ہونے والے مسلح شدت پسند تھے جن کے قبضے سے 3خودکش جیکیٹس دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
تاہم آزاد زرائع سے فورسز کے ان دعووں کی تصدیق نہ ہوسکی