پنجگور سے مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

132

پنجگور سے ایک شخص لاپتہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاع کے مطابق  پنجگور دزناب کا رہائشی محمد امین ولد عبدالرشید لاپتہ ہوئے ہیں ،

اطلاعات  کے مطابق محمد امین کے  بھائی زین العابدین نے پولیس میں رپورٹ کیا ہے کہ میرا بھائی امین گذشتہ روز اپنے ایک دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل فروخت کرنے کے سلسلے میں گیا تھا کہ تسپ بازار ہوٹل میں انہیں پنچی کہن کے رہائشی نے اپنے گاڑی میں زبردستی ڈال کر اغواء کرلیا