دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بولان اور ہرنائی کے درمیانی علاقے شاہرگ سے ایک لاش برآمد-
تفصیلات کے مطابق شاہرگ سے ایک 25 روز پرانی لاش برآمدہوئی ہے، جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے-
بعدازاں مقتول کی شناخت افسر باچا کے نام سے ہوئی ہے جو شانگلہ کا رہاشی بتایا جاتا ہے-