خاران: 23 مارچ پروگرام پر دستی بم سے حملہ

156

خاران میں نامعلوم مسلح افراد کا دستی بم سے حملہ ۔

حملہ 23مارچ کے پروگرام پر ہوا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ خاران کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے  ڈی سی بنگلے پر دستی  سے حملہ کیا۔

نمائندے کے مطابق حملہ  اس وقت ہوا جب  وہاں پہ یوم پاکستان 23 مارچ کے پروگرام جاری تھیں  ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں دو افراد زخمی بھی ہوئیں ہیں