آواران سے ایک شخص کی لاش برآمد

101

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آواران سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد۔

تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے دراسکی ناروئی کے چڑھائی پر ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے۔

تاہم ابھی تک لاش کی شناخت و قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔