سوئی: فوجی حراست سے ایک شخص رہا، یاداشت سے محروم

170

اطلاعات کے مطابق سوئی سے آرمی کی حراست سے ایک شخص رہا ہوگیا تاہم وہ اپنی یاداشت سے محروم ہوگیا ہے  ورثا کی تلاش

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فوج نے ایک شخص کو قید سے رہا کردیا ہے جو اپنی تمام یاداشت کھو چکا ہے جس کو کسی کے بارے میں کوئی علم نہیں اور نہ ہی اپنا نام یاد ہے۔

گمان ہے کہ مزکورہ شخص کی یاداشت فوجی حراست میں جسمانی و زہنی ازیت کے سبب کھو چکی ہے