بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ سترہ فروری کو سرمچاروں نے تمپ میں پاکستانی فوج کی قلات چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے ۔
تازہ ترین
قلات: مسلح افراد کی متعدد شاہراوں پر ناکہ بندی، فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں
ضلع قلات کے تحصیل منگچر میں مسلح افراد کے موجودگی کی اطلاعات، مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کی بھی اطلاعات ہیں۔
بلوچستان میں لوگوں کو اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماما قدیر...
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 5716 ویں روز جاری...
کولواہ: قابض فورسز پر حملے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کولواہ میں...
فلسطینی نوجوانوں کا مزاحمت اور اسرائیلی ناکام کوششیں ۔ امیر ساجدی
فلسطینی نوجوانوں کا مزاحمت اور اسرائیلی ناکام کوششیں
تحریر: امیر ساجدی
دی بلوچستان پوسٹ
7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی گوریلا جنگی تنظیم حماس نے "Al-Aqsa Flood Operation"...
حب: جبری لاپتہ دو بھائیوں یاسر، جنید اور چاکر بگٹی کی عدم بازیابی مرکزی...
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی ،...