یو بی اے نے مشترکہ حملے کی تردید کر دی

172

بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجُمان مرید بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ بی ریپبلکن گارڈز کے ترجُمان دوستین بلوچ کی جانب سے بالاناڑی کے علاقہ ڈنگرا میں فورسز کے چیک پوسٹ پر مُشترکہ حملے کا دعوی کیا گیاہے جبکہ اس قسم کا کوئی حملہ نہیں ہوا ہے
لہذآ یونائیٹڈ بلوچ آرمی اس حملے کی تردید کرتا ہے اور نا ہی اس قسم کا کوئی حملہ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ بلوچ مسلح تنظیم بی آر جی نے آج ایک بیان جاری کیا تھا جس میں ترجمان نے دعوہ کیا تھا کہ بی آر جی اور یو بی اے نے پاکستانی فورسز پر بالاناڑی کے مقام پر مشترکہ حملہ کیا ہے۔