صحبت پور، فائرنگ سے حضور بخش بگٹی جانبحق

488

صحبت پور ۔سخی درمحمد موڑ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ حضور بخش شالوانی ولد سومرخان بگٹی جان بحق ہوگئے، یاد رہے اس سے پہلے سنہ 2012 میں حضور بخش بگٹی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک سال تک جبری طور پر اغواء ہونے کے بعد لاپتہ رہے اور اب انہیں فائرنگ کرکے جانبحق کردیا گیا۔