حب :محمد حسنی قبائلی اتحاد کے دفتر پر بم دھماکہ : ایک شخص ہلاک

482

حب میں بم دھماکہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر حب میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے نصب کیا گیا بم کا روز دھماکہ ہوا۔

دھماکہ حب شہر کے ساکران روڑ پہ محمد حسنی قبائلی اتحاد کے دفتر کے سامنے ہوا ۔

 دھماکے سے اب تک اطلاعات کے مطابق بشیر احمد محمد حسنی ہلاک ہوئے ہے ۔ ۔