اطلاعات کے مطابق تمپ سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جسکی ابھی تک وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے بالیچہ لتم سے گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے یونس ولد عبدالحق جو کہ تمپ سرنکین کا رہاشی ہے کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے اور اس واقع کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔