اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک شخص کولاپتہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تربت کیچ میں گزشتہ شپ پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر شعیب احمد ولد سرور زعمرانی کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو الندور بلیدہ کا رہائشی بتایا جاتا ہیں۔