بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کے دفاتر فون کر کے اطلاع دی کہ آج شام کے وقت بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے جت محلہ کے قریب کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حملے کے نتیجے میں دس فٹ تک ریلوے ٹریک تباہ اور جعفر ایکسپریس کو بھی جزوی نقصان پہنچا،
انھونے کہا کہ ہم پہلے بھی بلوچ عوام کو تنبیہ کرچکے ہینکہ ٹرینوں میں سفر کرنے سے گریز کریں کیونکہ تمام پاکستانی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔
بی آر اے اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔ سرباز بلوچ