بی آر جی کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یو بی اے کی جانب سے کہا گیا کہ بی آر جی کے ترجمان دوستین بلوچ کی جانب سے بالاناڑی کے علاقے ڈنگرا میں فورسز کے چیک پوسٹ پر مشترکہ حملے کا دعوہ کیا گیا ہے لہذا ہم اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ ہماری طرف سے کوئی ایسا بیان نہیں دیاگیا یے بلکہ کسی نے ہمارے خلاف پروپگنڈا کرتے ہوئے ہماری تنظیم کا نام استعمال کیا ہے۔