کوئٹہ: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم : بچے سمیت دو افراد جابحق

237

کوئٹہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،

تصادم سے بچے سمیت دو افراد جابحق ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس میں موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ہوا،جس میں بچے سمیت 2 افراد افراد جاں بحق ہوئیں۔

جابحق ہونے والوں نصراللہ ولد بہادر خان قوم خلجی عمر 10 سال سکنہ خروٹ آباد،نادر خان ولد حمید خان قوم خلجی عمر 25 شامل ہیں ۔ لاشوں کو مقامی انتظامیہ نے  بی ایم سی منقتل کردیا