پنجگور میں فورسز کی زمینی و فضائی آپریشن جاری

463

پنجگور میں فورسز کی زمینی و فضائی آپریشن جاری.

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گچک میں آج صبح سے فورسز نے بڑے پیمانے کی زمینی و فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے.

علاقائی زرائع کے مطابق آپریشن کے دوران گهر گهر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا گیا ہے.

اس کے علاوہ علاقے کی بهی مکمل ناکہ بندی کر دی گئی ہے.