پنجگور:فورسز کا آپریشن چار افراد گرفتاری بعد لاپتہ

223

پنجگور میں سرچ آپریشن گھر گھر تلاشی.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق آج صبح ساڑھے چهاپہ بجے پنجگور کے علاقے وشبود میں فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی اور خواتین و بچوں پر تشدد کرکے لوگوں کو ہراساں کیا.

نمائندے کے مطابق فورسز کی تشدد سے علاقے مین خوف و حراس پھیل گیا جس کے سبب  لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے.

اطلاعات کے لوگوں کو اپنی ڈیوٹی  مزدوری پر جانےسے بهی  روک دیا گیا.

نمائندے کے مطابق فورسز نے چار  نوجوانوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا جن کے نام ابھی تک معلوم نہیں ہوسکے.ں