دشت : مسلح افراد کا فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

364

دشت کے علاقے درچکوہ میں قائم فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ہلاکتوں کا خدشہ.
تفصیلات کے مطابق  کیچ کے علاقے دشت میں درچکوہ کے مقام پر قائم فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

زرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو شدید نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔