تمپ کے علاقے ملانٹ میں فورسز کا آپریشن؛متعدد افراد گرفتار

216

تمپ میں فورسز کا آپریشن جاری ۔

تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے ملانٹ کو فورسز نے گھیرے میں لے کر آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔

علاقائی زرائع کے مطابق فورسز گھر گھر تلاشی لے رہیں ہیں اور درجنوں افراد کو گرفتاری کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔

تاہم ابھی تک گرفتار افراد کی شناخت نہ ہوسکی ۔

واضح رہے کہ کیچ کے مختلف علاقوں میں طویل عرصے سے فورسز کا بلا ناغہ آپریشن جاری ہے جس کے سبب اب تک سینکڑوں افراد گرفتاری کے بعد لاپتہ ، جبکہ ہزاروں لوگوں نے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کی ہے ۔