تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن ڈنگڑا کے قریب موٹرسائیکل سوار افراد کو بچاتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی خاتون سمیت دو افراد جابنق جبکہ 16 افراد شدید زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ایدھی ایمبولینس اور سول ہسپتال کی ایمبولینس موقع پر روانہ ہو گئیں جبکہ ڈپٹی کمشنر سبی نے سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی، واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ٹرانسپورٹ ایسوسی سبی کے صدر ملک ساجد بنگلزئی موقع پر پینچ گے زخمی ہونے والے تمام افراد کو سول ہسپتال پہنچایا گیا اور وہاں پر طبی امداد فراہم کی گئی جانبحق ہونے والوں میں خیر جان ،جینی مائی اور زخمی ہونے والوں میں باقر علی ،مہتاب علی ،بی بی جانا ،بخت محمد ،رائبہ ،فتح محمد ،محمد یقوب،عبدالرشید ،سیف الرحمن ،فضل احمد ،دریا خان ،علی حسن ،اللہ ورلا شامل ہیں جبکہ چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔۔۔
تازہ ترین
پنجگور: فوجی آپریشن، مارٹر گولے فائر
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سبز کوہ اور گردنواح میں پاکستانی فورسز کی جانب آپریشن جاری ہے۔
بلوچستان بھر میں بی وائی سی کی کال پر ریاستی جبر اور گرفتاریوں کے...
بیبو بلوچ، ڈاکٹر ماہ رنگ، گلزادی اور دیگر رہنماؤں پر تشدد و گرفتاریوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہے۔
تربت: پاکستانی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات
تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں آج پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔
کیچ: تین افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ
کل رات کیچ کے علاقے گیبن میں فورسز نے چھاپہ مار کر تین افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔
مارگٹ حملے کی ویڈیو بی ایل اے نے جاری کردی
بلوچ لبریشن آرمی کے میڈیا چینل "ھکل" نے کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں پاکستانی فوج کے قافلے پر کیے گئے ریموٹ...