گوادر: سربندر سے پاکستانی فورسزکےہاتھوں 4 افراد لاپتہ

399

اطلاعت کے مطابق دو روز قبل گوادر کے علاقے سربندرسے پاکستانی فوج اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے 2 افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا تھا جن کی شناخت ابراہیم ولد حاصل اور راجہ ولد واجدادکے ناموں سے ہوگئی۔

اسی طرح چار روز قبل سربندر سے بھی پاکستانی فوج اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے جہانگیر ولد اصیل اور فہیم ولد غلام نامی دو اور بلوچ فرزندوں کو حراست کے بعد لاپتہ کیا تھا۔

مقامی ذرائع کے مطابق چاروں مغوی دشت کے علاقے جتانی بازار کے رہائشی ہیں